عالمی منڈی میں تیل مہنگا،سونا سستا ہوگیا
خام تیل کے بڑے پیداواری ممالک نے تیل کی سپلائی میں 10 لاکھ بیرل یومیہ بڑھانے پراتفاق کیا ہے۔
10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے اضافے کے بعد 90 ہزار792 روپے ہو گئی۔فائل فوٹو
عالمی مارکیٹ میں خام تیل اور سونے کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق پیٹرولیم ایکسپورٹ کرنے والے ممالک اورخام تیل کے بڑے پیداواری ممالک نے ویانا میں خام تیل کی سپلائی میں 10 لاکھ بیرل یومیہ بڑھانے پراتفاق کیا ہے ۔

