مسلم لیگ ن سے وفاداری کی سزاد ی گئی ہے۔سابق وزیراعظم

 

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ مجھ کو مسلم لیگ ن سے وفاداری کی سزا دی گئی ہے ۔
یہ چیز یں الیکشن کو مشکوک بنا رہی ہیں۔ میں نے حلف نامہ دیا تھا اور کوئی ٹمپرنگ نہیں کی ۔ یہ کیا بات ہے کہ ٹمپرنگ ہوگئی ہے؟ ۔
سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہاکہ میرے خلاف تاحیات نااہلی کا فیصلہ دینے والا جج کرپٹ ہے ، جج نے میرے فیصلے میں پرسنل ریمارکس لکھے ہیں جس کا ان کو اختیار نہیں تھا۔
انہوںنے کہاکہ یہ جج مجھ سے خوفزدہ نہ ہو بلکہ قانون سے خوفزدہ ہواور جس کرسی پر وہ بیٹھے تھے اس سے خوفزدہ ہوں ۔وزیراعظم شاہد قاخان عباسی نے فیصلے کے خلاف ایپل دائر کرنے کا اعلان کرتےہوئے کہاکہ اپیل دائر کروں گا اور اس جج کے خلاف جاؤں گا ۔