پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا کے سابق صوبائی وزیر عاطف خان کاگریجویشن کا دعویٰ جھوٹ نکلا ۔
کاغذات کے مطابق عاطف خان کی تعلیمی قابلیت صرف انٹرمیڈیٹ ہے۔تفصیلات کے مطابق 5 سال تک خیبرپختونخوا کے وزیر تعلیم رہنے والے عاطف خان نے صرف انٹر کیا ہوا ہے جبکہ انہوں نے گریجویشن کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos