پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں میں مثبت رجحان ،382 کمپنیوں کے شیئرز کے سودے ہوئےجن میں 247 کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ۔
اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میںآیا، 100انڈیکس 471پوائنٹس کے اضافے سے 41ہزار 717پر بند ہوا ۔شیئرز بازا ر میں مجموعی طور پر ساڑھے 23کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 8ارب 74کروڑ روپے رہی۔کاروبار کا اختتام ہوا تو مارکیٹ کیپٹلائزیشن 8559 ارب روپے تھی۔