اسلام آباد: خفیہ اطلاعات پر سیکیورٹی فورسز نےڈیرہ بگٹی میں آپریشن کرتے ہو ئے 20کلو دھماکا خیزموادبرآمد کرلیاہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ بگٹی میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کر تے ہو ئے20کلو دھماکا خیزمواد، فیوز، راکٹس اور گولہ بارود برآمد کر لیا ہے ۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos