اطلاعات کے مطابق سنگ دل ملزمان نے پوسٹر پھاڑنے پر بچے کو رسیوں اور کھمبے سے باندھ کربیدردی سے مارا پیٹا تھا۔
ملزمان پرویز خاں اورامیر خاں کو تھانہ صدر پولیس نے گرفتار کیا۔
معصوم بچے پرتشدد کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق ملزمان کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے بتایا جاتا ہے۔