ن لیگی امیدوار نے عورت کو ووٹ دینا حرام قرار دیدیا
ہارون سلطان قومی اسمبلی کے2 حلقوں این اے 184 اوراین اے 186 سے ن لیگ کے امیدوار ہیں
مظفر گڑھ: مسلم لیگ ن کے قومی اسمبلی کے نامزد امیدوار ہارون سلطان نے عورت کو ووٹ دینے کو حرام قرا دیدیا ہے ۔
ہارون سلطان نے اپنے حلقے میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں دین کے مطابق چلوں گا عورت کو ووٹ دینا حرام ہے۔