کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میںکاروبار کے پہلے روز ہی 100 انڈیکس گرگیا اور پہلے سیشن میں رواں سال کی کم ترین سطح پر آگیا
انڈیکس میں 995 پوائنٹس کمی کے بعد 39 ہزار 288 پوائنٹس پر بند ہواجس سے سرمایہ کار بھی پریشانی کا شکار ہیں۔
جب کہ 32 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ، 265 میں کمی اور 19 کمپنیوں کی قیمتوں میں استحکام رہا۔