اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کے روز 25 جولائی کوملک بھرمیں عام تعطیل کااعلان کردیا ہے جس کی منظوری چیف الیکشن کمشنرنے دے دی ہے ۔
25جولائی کو عام تعطیل کی منظوری دیتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر کا کہنا تھا کہ عام انتخابات 2018 میں ا مید کی جارہی ہے کہ ٹرن آﺅٹ پچھلے الیکشنزکی نسبت کہیں زیادہ ہوگا اورالیکشن کمیشن چاہتا ہے کہ الیکشن ڈے پرزیادہ سے زیادہ لوگ باہرنکلیں اورقومی فریضہ ادا کریں۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos