طب کی دنیا میں انقلاب۔ رنگین ایکسرے ایجاد کرلی گئی

 

طبی کی دنیا میں انقلابی ایجادسامنے آگئی ،ماہرین نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے انسانی تاریخ میں پہلی بار رنگین ایکسرے حاصل کر لیے گئے۔
نیوزی لینڈ میں ایٹمی تحقیق کے سب سے بڑے ادارے نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے انسانی تاریخ میں پہلی بار تھری ڈی اور رنگین ایکسرے بنائے ہیں ،

https://www.youtube.com/watch?v=Fn9j3CQ4dvw

تاہم اس کے لیے دستیاب جدید ترین مائیکروچپ کے حوالے سے ادارے نے کچھ نہیں بتایا، تصویری ٹیکنالوجی میں تعاون کرنے والی طبیعاتی لیب کا کہنا ہے کہ اس نئی ٹیکنالوجی کو نیوزی لینڈ کی کمپنی مارس بائیو امیجنگ نے کمرشلائز کیا ہے جس میں انگلینڈ کی کینٹربری یونیورسٹی اور نیوزی لینڈ کی یونیورسٹی آف اوٹاگو نے معاونت فراہم کی ہے۔