کلبھوشن کیس،پاکستان نے عالمی عدالت میں جواب الجواب جمع کرادیا

جواب الجواب 400 صفحات پرمشتمل ہے جس میں بھارت کے تمام اعتراضات کو مسترد کیا گیا ہے،سفارتی ذرائع

               
July 17, 2018 · اہم خبریں, قومی
تین ستمبر کو دن دو بجے سماعت کا وقت مقررکیا گیا ہے۔

پاکستان نے دی ہیگ کی عالمی عدالت میں کلبھوشن کیس میں اپنا جواب الجواب جمع کرادیا ہے جس میں بھارت کے تمام الزمات مسترد کردیئے گئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق جواب الجواب 400 صفحات پر مشتمل ہے۔