بلاول نےبینظیرشہیدکاپرچم اٹھالیا ہے،مخالفین کوشکست نظرآرہی ہے،زرداری
ہمارے مخالفین گالیاں اورالزام تراشیاں کررہے ہیں،سابق صدر زرداری
July 23, 2018 · قومی
کراچی:شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی آصف علی زرداری نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹوکے والہانہ استقبال سے بینظیربھٹوکی یادتازہ ہوگئی ہے۔
بلاول بھٹونے بینظیربھٹوشہید کاپرچم اٹھالیا ہے، بلاول بھٹو نے کہاکہ کارکن پورے جوش سے انتخابی عمل میں شریک ہوں، ہمارے مخالفین گالیاں اورالزام تراشیاں کررہے ہیں،مخالفین کواپنی شکست نظر آرہی ہے ۔