پشاور: صوبہ خیبرپختونخوا کا شہر پشاور کے خواتین پولنگ اسٹیشن ووٹروں سے خالی ہیں۔
پشاور کے علاقے رنگ روڈ پر واقع حاجی بانڈہ میں خواتین پولنگ اسٹیشن ووٹروں سے خالی ہے۔ پریذائیڈنگ آفیسر شاہدہ انجم کے مطابق ووٹ پول کرنے کوئی خاتون اب تک پولنگ اسٹیشن نہیں آئی ہیں۔ علاقے میں رجسٹرڈ خواتین ووٹروں کی تعداد 987 ہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos