اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا خان نے انتخابات کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کے مطابق وہ انتخابات کے انتظامات سے 99 فیصد مطمئن ہیں۔ اس مرتبہ امن وامان سے متعلق بہتر انتظامات ہیں اور ایجنسیز نے حتی الامکان سیکورٹی خدشات دور کرنے کی کوشش کی ہے ۔
چیف الیکشن کمشنر کا کہنا تھاکہ سیاستدانوں کی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے لیا ہے لیکن یہ نہیں بتا سکتا کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر سزا کیا ہوگی؟
سردار محمد رضا نے وزارت ارلیمانی امور کو فیصلے سے آگاہ کر دیا۔فائل فوٹو
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos