سندھ اسمبلی کے غیرحتمی اورغیرسرکاری نتائج

سندھ اسمبلی کی 130 نشستوں میں سے 129 نشستوں پر پولنگ ہوئی،حلقہ پی ایس 6 سے پیپلزپارٹی کے میرشبیربجارانی الیکشن سے قبل ہی بلامقابلہ منتخب ہوچکے ہیں

               
July 26, 2018 · اہم خبریں, قومی
گزشتہ روز ڈپٹی اسپیکر نے پی ٹی آئی رکن کو ہیڈ فون دے مارا تھا۔فائل فوٹو

گزشتہ روز ڈپٹی اسپیکر نے پی ٹی آئی رکن کو ہیڈ فون دے مارا تھا۔فائل فوٹو

کراچی: سندھ اسمبلی کی 130 نشستوں پر براہ راست انتخابات ہونا تھے تاہم 129 نشستوں پر پولنگ ہوئی ، سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 6 سے پیپلزپارٹی کے میرشبیربجارانی الیکشن سے قبل ہی بلامقابلہ منتخب ہوچکے ہیں۔ اب تک کے غیرحتمی اورغیرسرکاری نتائج کچھ یوں ہیں ۔

حلقہ پارٹی کامیاب امیدوار ووٹوں کی تعداد
PS-01 تحریک انصاف محمد اسلم ابڑو 37235
PS-02 پاکستان پیپلزپارٹی سہراب خان سرکی 30339
PS-05 پاکستان پیپلزپارٹی عابد خان سندرانی 30002
PS-06 پاکستان پیپلز پارٹی میر شبیر بجارانی بلامقابلہ
PS-07 پاکستان پیپلز پارٹی چوہدری امتیاز احمد 44929
PS-08 گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس محمد شہریار خان مہر 37706
PS-09 پاکستان پیپلز پارٹی آغا سراج درانی 51660
PS-12 پاکستان پیپلز پارٹی سہیل انور سیال 48997
PS-13 گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس عادل الطاف انڑ 39737
PS-16 پاکستان پیپلز پارٹی نواب سردار خان چانڈیو 42168
PS-17 پاکستان پیپلز پارٹی برہان چانڈیو 40074
PS-18 تحریک انصاف شہریار خان 49747
PS-19 پاکستان پیپلز پارٹی عبدالباری پتافی 41200
PS-20 گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس سردار علی گوہر مہر 41496
PS-21 پاکستان پیپلز پارٹی راجہ مہر 32195
PS-22 پاکستان پیپلز پارٹی اکرام اللہ خان 20600
PS-26 پاکستان پیپلز پارٹی قائم علی شاہ 48242
PS-27 مسلم لیگ ن منظور علی وسان 55720
PS-33 پاکستان پیپلز پارٹی سید سرفراز شاہ 52949
PS-42 گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس قاضی شمس الدین 44370
PS-44 پاکستان پیپلز پارٹی فراز 54119
PS-51 پاکستان پیپلز پارٹی سید سردار علی شاہ 55118
PS-58 پاکستان پیپلز پارٹی مخدوم محبوب الزماں 56811
PS-61 پاکستان پیپلز پارٹی امداد علی پتافی 43617
PS-70 پاکستان پیپلز پارٹی بشیر احمد 42250
PS-74 پاکستان پیپلزپارٹی محمد اسماعیل 43145
PS-75 پاکستان پیپلزپارٹی سید شاہ حسین شیرازی 61407
PS-76 پاکستان پیپلزپارٹی محمد علی ملکانی 49976
PS-78 پاکستان پیپلز پارٹی علی حسن 26431
PS-79 پاکستان پیپلزپارٹی جام اویس جوکھیو 48270
PS-81 پاکستان پیپلز پارٹی گیانوں مل 34927
PS-85 پاکستان پیپلز پارٹی پیر مجیب الحق 47388
PS-86 پاکستان پیپلز پارٹی سید غلام شاہ جیلانی 43691
PS-88 پاکستان پیپلز پارٹی غلام مرتضیٰ بلوچ 22561
PS-89 پاکستان پیپلز پارٹی محمد سلیم 23923
PS-90 پاکستان پیپلز پارٹی عبدالرزاق 16312
PS-96 ایم کیوایم پاکستان غلام جیلانی 19863
PS-99 تحریک انصاف حلیم عادل شیخ 6058
PS-104 پاکستان پیپلز پارٹی سعید غنی 25726
PS-105 تحریک انصاف محمد علی عزیز 28881
PS-109 تحریک انصاف رمضان 25345
PS-116 تحریک انصاف ملک شہزاد اعوان 9966
PS-130 تحریک انصاف محمد ریاض حیدر 38353
PS-170 تحریک انصاف چوہدری آمین 21580