اللہ نے آپ کو وہ لیڈر دیا ہے جو آپ کا خیال رکھےگا، بشریٰ بی بی

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا کہنا ہے کہ اللہ نے آپ کو وہ لیڈر دیاہے جو آپ کاخیال رکھےگا۔

 

عوام کے نام اپنے پیغام میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا کہنا تھا کہ مظلوم عورتوں، بیواؤں، یتیموں اوربےسہارا لوگوں کوسلام اور مبارک ہو۔

ان کا کہنا تھا کہ اللہ نےآپ کووہ لیڈردیاہے جو ان شاء اللہ آپ کاخیال بھی رکھے گا اور آپ کی حفاظت بھی کرے گا۔