کالعدم لشکرجھنگوی کے2 کارندوں کوسزائے موت

رحمت اللہ اور جمیل عرف عارف کی جنوری 2013 میں پولیس پرفائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل جاں بحق جبکہ 2 اہلکارزخمی ہوئے تھے

               
July 27, 2018 · اہم خبریں, قومی