اوپن مارکیٹ میں ڈالر4 روپے مزید سستا ،124 روپے پرآ گیا

مارکیٹ میں ڈالرکی وافرتعداد کے باعث قیمت میں مزید کمی واقع ہوسکتی ہے،ایکسچینج کرنسی ایسوسی ایشن

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں کمی غیرملکی حکومتی قرضوں کی ادائیگی کی وجہ سے ہوئی

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں کمی غیرملکی حکومتی قرضوں کی ادائیگی کی وجہ سے ہوئی

ملک میں روپے کی قدرمیں اضافہ ہوا ہے اورڈالر کی قیمت کم ہوئی ہے۔