اسلام آباد:عمران خان نے تقریب حلف برداری میں 1992 ورلڈکپ کی فاتح ٹیم کومدعوکرنےکافیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کےمطابق سابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے تقریب حلف برداری میں 1992 ورلڈکپ کی فاتح ٹیم کومدعو کر نے کا فیصلہ کیا ہے،
اطلاعات کےمطابق جن کھلاڑیوں کو مدعوکیا جائے گا ان تمام کے دعوت نامے بھی تیار کر لیے گئے ہیں جو مقررہوتے ہی بھجوادیئے جائیں گے۔