چکنے پتھروں پر تخلیق کیے گئے مصوری کے حیرت انگیز شاہکار
ماہر فن کارہ چکنے پتھر جمع کر کے ان پردلکش رنگوں کے ذریعے ایسے تصویر کشی کرتی ہیں کہ دیکھنے والوں کوحقیقت کاگمان ہوتا ہے۔
August 8, 2018 · چشم حیرت
بیجنگ:چین سے تعلق رکھنے والی ایک آرٹسٹ پتھروں پر مصوری کرنے میں کمال مہارت رکھتی ہے ۔

یہ آرٹسٹ کے مطابق مصوری کے اس انوکھے طریقہ کارکا مقصدنیچر سے محبت پیداکرنا ہے۔

آرٹ کے ان شاہکاروں کو بطورپیپر ویٹ، گھریلو سجاوٹ اور تحائف استعمال میں لایا جاسکتا ہے۔
