گورنر کے پی کےکا نئےوزیراعلیٰ سےحلف لینےکےبعدمستفی ہونے کا فیصلہ

پشاور: نئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سےحلف لینے بعد گورنر خیبرپختونخوا اقبال ظفرجھگڑا نے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت بنانے کی پوزیشن کے بعد گورنر خیبرپختونخوا نے مستعفی ہونے کے لیے مرکزی قیادت سے رابطہ کیا اورمشاورت کے بعد نئے وزیراعلیٰ سے حلف لینے تک اپنی آئینی ذمہ داریاں نبھانے کا فیصلہ کیا ہے،

ذرائع کے مطابق نئے وزیراعلیٰ سے حلف لینے کے بعد وہ استعفیٰ دے دیں گے۔