جی ڈی اے کی پارلیمانی پارٹی کا کینگری ہائوس میں اجلاس ہوا جس کی صدار گرینڈ ڈیموکریٹک (جی ڈی اے ) کے سربراہ پیرپگارا صبغت اللہ شاہ راشدی نے کی ۔
اجلاس میں سندھ میں اپوزیشن کے کردار کیلئے حکمت عملی پر غور کیا گیا۔
اس کے علاوہ جی ڈی اے کی رہنما فہمیدا مرزا نے نامزد اسپیکر اسد قیصر کو ٹیلی فون کیا اور مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی