کراچی:ڈی جی محکمہ موسمیات ڈاکٹر غلام رسول نے کہا ہے کہ بھارت کے مغرب میں میں مون سون کا مضبوط سسٹم موجود ہےجس کے آج مون سون کاسسٹم سندھ میں داخل ہونے کا امکان ہے، مون سون کےسسٹم کی شدت کا اندازہ آج ہوگا۔بھارت سےمون سون کا سسٹم مشرقی سندھ میں داخل ہوگا۔سسٹم مضبوط ہوا تو اندرون سندھ سمیت کراچی میں بارشوں کا امکان ہے،