دنیا کی سب سے بڑی چینی کی گڑیا تیار

5فٹ 7.7انچ کی چینی مٹی کی گڑیا کانام گینز ریکار ڈبک میں شامل کرلیا گیا

               
August 19, 2018 · چشم حیرت

 

بیجنگ : گڑیائیں تو آپ نے بہت دیکھی ہونگی تاہم چینی مٹی کی اس گڑیا نے تو عالمی ریکارڑہی قائم کر دیا ہے ۔5فٹ 7.7انچ کی چینی مٹی کی گڑیا کاگینز ریکار ڈبک میں نام شامل کرلیا گیا۔

چین سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے ایک ایسی لائف سائز گڑیا تیار کر لی ہے جو ہو بہو انسانی قدو قامت کی حامل ہے۔