’ نئی بات نہیں،متحدہ ہمیشہ حکومت کے ساتھ ہوتی ہے ‘رحمان ملک

کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر رحمٰن ملک نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم ہمیشہ حکومت کے ساتھ ہوتی ہے یہ نئی بات نہیں، عمران خان تبدیلی کا نعرہ نہیں لگائیں تبدیلی لا کر دیکھائیں ۔
میڈیا سے گفتگو میں رحمٰن ملک نے کہا کہ سب کو عید مبارک کہا،ان کا کہناتھاکہ کراچی میں عید منانے کا مزہ ہی الگ ہے،سارے دوستوں سے ملاقات ہوجاتی ہے۔