اسلام آباد: پاکستان حج مشن نے کہاہے کہ حجاز مقدس میں اس سال 32 پاکستانی عازمین حج کا انتقال ہوچکاہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان حج مشن کاکہناتھا کہ حجاز مقدس میں اس سال 32 پاکستانی عازمین کا انتقال ہو گیاہے جبکہ 110 بیمار پاکستانیوں کو 14 گاڑیوں کے ذریعے سہولت فراہم کی گئی ہے ۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos