ڈاکٹرامیرمحمدخان جوگزئی گورنر بلوچستان کیلئے نامزد

 

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے بلوچستان کے گورنر کے نام کا اعلان کر دیا ہے، سندھ اور پنجاب کے گورنر تعینات ہوچکےہیںتاہم اب وزیراعظم عمران خان نے ڈاکٹرامیرمحمدخان جوگزئی کوگورنربلوچستان نامزدکردیاہے،
ڈاکٹر امیرمحمدخان کاتعلق بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ سے ہے ، امیرمحمدخان جوگزئی سابق گورنرسردارگل محمد جوگزئی کے بھائی ہیں،
ڈاکٹرامیرمحمدخان جوگزئی کڈنی سنٹر کے چیف ایگزیکٹورہے ،چائلڈاسپیشلسٹ امیرمحمدخان جوگزئی سول اسپتال شعبہ اطفال کے سربراہ رہے ہیں۔