سعودی عرب سےڈیڑھ سو پاکستانی بے دخل
August 26, 2018 · قومی
لاہور:سعو دی عرب نے غیر قانونی طور پر مقیم مزید150پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا ۔ایف آئی اے نے سعودی عرب سے بیدخل ہو کر آنے والے پاکستانیوں سے ضروری پوچھ گچھ کے بعد انہیں گھروں کو جانے کی اجازت دیدی۔
ذرائع کے مطابق غیر قانونی طور پر مقیم سیکڑوں پاکستانیوں کو حج پروازوں کے ذریعے پاکستان واپس بھجوایا جائے گا ۔