اسلام آبادـ:وزیراعظم عمران خان سے نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے ملاقات کی ہے،ملاقات کے موقع ہر نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے عمران خان کو وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔
وزیراعظم عمران خان اور نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی ملاقات میں پاک بحریہ کے پیشہ ورانہ امور پر تبدالہ خیال کیا گیا۔
نیول چیف نے عمران خان کو وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔