آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے کرغیز سفیر کی ملاقات

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے کرغیز سفیر کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیا ل کیا گیا ۔

پاک فوج کی شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اورکرغیز ستان کے سفیرکے درمیان ہونے والے ملاقات میں کرغیز سفیر نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کی تعریف کی ۔