بغداد:آنکھیں یقیناً اللہ کاعظیم نعمت ہےاور اگر یہ خوبصورت دلکش ،بڑی اوراُجلی ہوں تو اس نعمت کو مزید چار چاند لگ جا تے ہیں۔بڑی آنکھیں ،جھیل سی آنکھیں،گہری آنکھیں،کنجی آنکھیں،سبز آنکھیں ،نیلی آنکھوں کے بارے میں تو ہم پڑھا اورسناہے لیکن عراق میں ایک بچی ایسی بھی ہے جس کی آنکھیں لال اور بال سفید ہیں۔
https://youtu.be/57Byf-YgLYQ?t=8
جی ہاں وڈیو میں نظر آنے والی بچی دنیا کی واحد سرخ آنکھوں والی بچی ہے جس کا تعلق عراق کے شہر تلعفر سے ہے،یہ شہر عراق کے شمال مغرب میں اور موصل شہر کے مغرب میں52کلو میٹر کے فاصلےپر واقع ہے۔
وڈیو میں دیکھاجا سکتا ہے کہ لال آنکھوں والی بچی اپنے والد کی گود میں بیٹھی ہے اور اس کا باپ انتہائی شفیق انداز میں اس کی کبھی آنکھیں دیکھاتا ہے اور کبھی اس کے بال دکھاتا ہے۔
https://youtu.be/57Byf-YgLYQ?t=8
لال آنکھیں رکھنے والی اس بچی کی وڈیوں دنیا بھر میں وائرل ہو گئی ہے اور اب تک کروڑوں افراد اس بچی کی وڈیو دیکھ چکے ہیں۔