چیف جسٹس ثاقب نثار کابیگم کلثوم نوازکے انتقال پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے اظہار افسوس کرتے ہوئے شریف خاندان سے تعزیت کی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے شریف خاندان کیساتھ تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ دے۔