اسلام آباد: سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نے وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو مستردکرتے ہوئے کہاکہ جس کمپنی کے متعلق بات کی گئی وہاں میرا داماد کبھی ڈائریکٹر رہا ہی نہیں۔
انہوں نےداماد کی گرفتاری کے حوالے سےبتاتےہوئے کہاکہ انٹرنیشنل پولیس نے میرے داماد کو حراست میں لیا ہے، گرفتار نہیں کیا، یہ سب انتقامی کارروائیاں ہیں۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos