کراچی:چینی سفیر نے کہا ہے کہ وہ سی پیک کےا ن منصوبوں کو پہلے مکمل کریں گے جن کے متعلق پاکستان کہے گا جبکہ چین پاکستان کے تعاون سے سی پیک کے منصوبوں میں تبدیلی پر بھی تیارہے ، نجی ٹی وی چینل نے اپنی ہیڈلائن میں دعویٰ کیا ہے کہ چینی سفیر کا کہنا ہے کہ چین پاکستان میں زیرتعمیر سی پیک کےمنصوبوں میں پاکستان کی مرضی کےمطابق ردوبدل کرسکتا ہے جبکہ وہ جن منصوبوں کےمتعلق پاکستان چاہتا ہے وہ منصوبے دیگر منصوبوں سے پہلے مکمل کئے جائیں گے۔