لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سعد رفیق نے کہاکہ نئے پاکستان کو ایک مہینہ گزرگیا،بجلی،گیس سیمنٹ اورآٹا مہنگا ہوگیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نےاین اے 131 میں کارنر میٹنگ سے خطاب کر ت ہو ئے کہا ہے کہ مجھےسمجھ نہیں آتی عمران خان نیاپاکستان لوٹوں سے کیوں بنانا چاہتے ہیں،
پی ٹی آئی کےووٹرسےدرخواست کرتاہوں یہ بلے والا نہیں لوٹوں والاہے،ایک بھائی اب بھی ہماری جماعت کی طرف سےسینیٹر ہے۔