فالودےوالےکےبعدحیدرآبادمیں ڈرائیورکےاکائونٹ سےکروڑوں نکل آئے

بینک کے عملے کو بھی اس حوالے سے آگاہ کردیا گیا ہے۔پردیپ کمار

               
October 8, 2018 · اہم خبریں, قومی

حیدرآباد: کراچی کے فالودے والے کے بعد اب حیدرآباد کے ڈرائیور کے اکاؤنٹ سے بھی کروڑوں روپے نکل آئے۔

تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کے رہائشی پردیپ کمار کے مطابق وہ پیشے سے ڈرائیور ہیں اور ان کے اکاؤنٹ میں ستمبر میں 18 ہزار روپے موجود تھے لیکن جب اے ٹی ایم سے تنخواہ نکالی تو وہ سلپ دیکھ کر حیران رہ گئے۔

کیوں کہ ان کے اکاؤنٹ میں 4 کروڑ 99 لاکھ روپے سے زائد کی رقم ک نکل آئے ۔