اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کابینہ نے ایئروائس مارشل (ر) ارشد ملک کو چیئرمین پی آئی اے لگانے کی منظوری دے دی۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے عون عباس کو چیئرمین بیت المال اور ارشد ملک کو قومی ائیرلائن کا چیئرمین لگانے کی منظوری دی۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos