اسلام آباد:2 تیزرفتار ٹرینوں کی کراسنگ کے دوران ٹرینوں کی زد میں آکر 2 سگے بھائیوں سمیت 3 بچے جاں بحق ہو گئے۔
اطلاعات کے مطابق اسلام آباد کی شمس کالونی کے علاقے میں دو ٹرینوں کی کراسنگ کے دوران 3 بچے ٹرینوں کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گئے۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ تینوں بچوں کی لاشیں پمز اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos