اسلام آباد:کرنسی اسمگلنگ کیس میں کسٹم عدالت اسلام آبادنے ماڈل گرل ایان علی کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔
اطلاعات کے مطابق کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت ہوئی جس میں کسٹم عدالت اسلام آباد نے ماڈل گرل ایان علی کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے سماعت 10 نومبر تک ملتوی کر دی۔