اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اورسربراہ جے یو آئی ف مولانافضل الرحمان کے درمیان ملاقات ہوئی ہےجس میں حکومت کےخلاف قراردادلانےکی تجویزپرغورکیا گیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری پرویزاشرف ،چودھری منظورکےہمراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے انکے گھر پہنچےاور مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ملاقات کی ،
اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے حکومتی کارکردگی پرتشویش کااظہار کیا ہے ،ملاقات میں حکومت کےخلاف قراردادلانےکی تجویزپرغورکیا گیا ہے۔