عمران خان قائد اعظم کاپاکستان بناناچاہتےہیں،رمیش کمار

اسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما رمیش کمار نے کہاکہ وزیر اعظم عمران خان پاکستان کو قائد اعظم کا پاکستان بنانا چاہتے ہیں، وہ عوام کیلئے نہیں بلکہ پاکستان کے لئے فیصلے کر رہے ہیں ۔
رہنما پاکستان تحریک انصاف رمیش کمار نے کہاکہ ہر کام کرنے کیلئے ٹیم کی ضرورت ہوتی ہے ، عمران خان کا کام کرنے کیلئے ارادہ ہے ،

انہوں نے عمران خان پبلک کیلئے فیصلے نہیں بلکہ پاکستان فیصلے کررہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت مسائل موجود ہیں ، اگر تحریک انصاف کی حکومت کے قول و فعل میں فرق ہوا ،

ماضی کی حکومتوں کی طرح فیصلے کرتی رہی تو اس کے لئے بھی مشکل ہوجائے گا ۔