راولپنڈی،ٹرانفارمر بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی
ریکسیو 1122 کی ٹیم آگ پر قابو پانے میں مصروف عمل ہے
روالپنڈی : ٹرالی اڈلہ کے قریب ٹرانفارمر بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کرلی ہے۔
اطلاعات کےمطابق آگ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی گاڑیاں پہنچ گئی ہیں اور آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق ریسکیو آپریشن میں تیز لانے کیلئے قریبی راستوں پر ٹریفک کو مکمل طور پر بند کردی گئی ہے۔