ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا

12 ربیع الاول بدھ 21 نومبر کو ہوگی،

November 8, 2018 · اہم خبریں, قومی
کراچی اور سکھر میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد ان شہروں میں زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ختم کردیے گئے

کراچی اور سکھر میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد ان شہروں میں زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ختم کردیے گئے

کراچی :ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا ،یکم ربیع الاول 10نومبر کوہوگی۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئر مین مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیاہے کہ ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا ،یکم ربیع الاول 10نومبر کو ہوگی اور فرزندان اسلام 21نومبر کو عید میلاد النبی ﷺ منائیں گے ۔