روحی بانوں بلکل ٹھیک اوربھائی کے گھر ہیں،بہن روحی بانوں

لاہور: ماضی کی معروف اداکارہ روحی بانو کی بہن نے میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئےوکہاکہ روحی بانوں کےلاپتہ ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں وہ بالکل ٹھیک ہیں اور بھائی کےگھر ہیں، جنہیں وہ جلد میڈیا سے ملوا دیں گی۔
واضح رہے کہ گذشتہ روز رپورٹس سامنے آئی تھیں کہ روحی بانو کو ایک سال قبل ان کی بہن نفسیاتی اسپتال ‘فاؤنٹین ہاؤس سے اپنے گھر لے گئی تھیں، جس کے بعد سے ان کے بارے میں کسی کو کچھ علم نہیں۔