اسلام آباد :وزیراعظم عمران خان کاآج قوم سے خطاب متوقع ہے جس میں ملک میں جاری کرپشن کے خلاف مہم سے متعلق امورپربات کرسکتے ہیں تاہم وزیراعظم کے خطاب سے متعلق ترجمان یاسرکاری سطح پرکچھ نہیں بتایاگیا۔
ذائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم قوم سے خطاب میں ملک میں جاری کرپشن کے خلاف مہم سے متعلق امور پر بات کرسکتے ہیں۔
واضح رہے کہ وزیراعظم کرپشن سے متعلق گزشتہ روزعوام کواہم پیغام دینے کااعلان کرچکے ہیں۔