اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا قوم کے لیے جاری ہونے والا ویڈیو بیان مؤخر کر دیا گیاہے ۔
اطلاعات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا پیغام آج رات نشر کیا جانا تھا تاہم اب وہ موخر کردیا گیاہے۔
ذائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے اپنے ویڈیو بیان میں قوم سے ملک میں جاری کرپشن کے خلاف مہم سے متعلق امور پر بات کرنی تھی۔