وزیراعلیٰ بلوچستان کا تربت واقعےکانوٹس،زخمیوں کی ہرممکن مددکی ہدایت

زخمیوں کے علاج و معالجے کے تمام اخراجات صوبائی حکومت برداشت کرے گی، وزیراعلیٰ

               
November 28, 2018 · قومی

پشاور : بلوچستان کے جنوبی شہر تربت میں گیس سلنڈر کے دھماکے سے 12 بچوں سمیت 24 افراد زخمی ہو گئےوزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہےکہ زخمیوں کو ہر ممکن طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔
انہوں نے کہا کہ زخمیوں کے علاج و معالجے کے تمام اخراجات صوبائی حکومت برداشت کرے گی۔