2019 پاکستان کی ترقی کاسال ہوگا‏،ڈی جی آئی ایس پی آر

دُعاہےاللہ تعالی پاکستان پراپنی رحمتیں جاری رکھے،تمام پاکستانیوں اور شہدا کو سلام

               
December 31, 2018 · قومی
پاکستان نےگرونانک کی 550ویں سالگرہ کے موقع پرکرتار پور کوریڈور کھول دیا ہے۔فائل فوٹو

پاکستان نےگرونانک کی 550ویں سالگرہ کے موقع پرکرتار پور کوریڈور کھول دیا ہے۔فائل فوٹو

‏ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفور نے سال نوپرٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ‏پُرامن،متحرک اورآگےبڑھتاہواپاکستان،2019انشااللہ پاکستان کی ترقی کاسال ہوگا‏۔

دُعاہےاللہ تعالی پاکستان پراپنی رحمتیں جاری رکھے،آمین ‏پرعزم پاکستانیوں اور شہدا کو سلام ‏ہم سب مل کرانشااللہ کامیابیوں کومستحکم کریں گے۔