مختلف ممالک کے لئے 15 فیصد تک کم کردیئے گئے(فائل فوٹو)
مختلف ممالک کے لئے 15 فیصد تک کم کردیئے گئے(فائل فوٹو)

کوئٹہ سے اسلام آباد جانے والی پرواز تاخیر کا شکار،مسافروں کا احتجاج

کوئٹہ:کوئٹہ سے اسلام آباد جانے والی پی آئی کی پرواز پی کے 352میں تاخیر پر مسافروں نے ایئر پورٹ پر شدیداحتجاج کیا،پی کے 352 کو7:45 پرکوئٹہ سے اسلام آباد روانہ ہونا تھا جو مقررہ وقت پر روانہ نہیں ہو سکی۔

اسلام آباد روانگی کے منتظرمسافر3 گھنٹے سےشدید ٹھنڈ میں  ایئر پورٹ پر پریشانی کے عالم میں بھیٹے ہوئے ہیں۔

پی آئی اے انکوائری کیجانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ یہ پروازرات ساڑھے گیارہ بجے روانہ ہو گی۔

واجؑ رہے کہ پی آئی اے کی  پروازپی کے 352 اپنے مقررہ وقت سے3 گھنٹے سے زائد تاخیرکا شکار ہے۔پی آئی اے کی پروازوں میں تاخیرمعمول بن چکا ہے۔