اسلام آباد: سوئی سدرن گیس کمپنی نے گیس بحران میں شدت کے بعد سندھ بھرمیں سی این جی اسٹشن بند کرنے کا اعلان کر دیا۔
سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان کے مطابق سندھ بھرمیں سی این جی اسٹیشن آج منگل رات10 بجے سے بند کر دیئے جائیں گے جوجمعرات کی صبح 8بجے تک بند رہیں گے۔
گیس بحران میں شدت کے بعد سی این جی اسٹشن بھ بند کرنے کا اعلان جمعرات کی صبح 8بجے تک بند رہیں گے۔
واضع رہے کہ ایس ایس جی سی سسٹم میں گیس کی کمی کا سامنا ہے جس کے باعث سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا اعلا ن کیا گیا ہے۔